شمس ٹیکسٹائل مل نے 1968 میں چنیوٹ میں اپنی پہلی مِل قائم کی اور اس کے بعد سے 3 نئے سٹیٹ آف دی آرٹ یونٹ بنائے۔ترقی پسندیدگی کی حکمت عملی اپناتےاور جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے اس پبلک لمیٹڈ کمپنی نے پاکستان کے ممتاز ٹیکسٹائل گروپوں میں اپنی منفرد حیثیت قائم کی۔

4 کروڑ ڈالرزسے زیادہ کی فروخت اور ایک عالمی گاہکوں کی سالانہ فروخت کے ساتھ، "شمس ٹیکسٹائل "نے ٹیکسٹائل کی صنعت میں اپنا ایک معیار قائم کیا۔ مزید پڑھیں


snapshoot