پلانٹ


شمس ٹیکسٹائل ملز معیاری خام مال کا استعمال کرتے ہوئے اور صنعت کی مسابقتی پالیسی کے ساتھ اپنی مصنوعات کی کوالٹی بہتر سے بہتر بنا رہی ہے۔

فی الحال 3 پیداواری سہولیات موجود ہیں:

شمس1: پولیسٹر کاٹن یارن (24,960سپنڈلز ،400,000صلاحیت کلو گرام/ماہوار )

شمس 2: نِٹنگ اینڈ ویونگ یارن (22,176سپنڈلز صلاحیت 442,000/ماہوار )

شمس 3: ملٹی کاؤنٹ ،ملٹی ٹوسٹ یارن اینڈفینسی سلب ( 12,096سپنڈلز صلاحیت 816,480 کلو/ماہوار)

مارکیٹ کے رجحانات کے ساتھ اپ ٹوڈیٹ پالیسی پر شمس ٹیکسٹائل ہمیشہ سے عمل کر رہی ہے۔ا س پالیسی اور مارکیٹ کی ڈیمانڈ کی وجہ سے شمس ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ اپنے گاہکوں کو کوالٹی کا یارن مہیا کر رہی ہے۔


snapshoot
snapshoot