شمس ٹیکسٹائل 3یونٹس جن کی مجموعی پیداوار58,416 سپنڈلز/ 1,641,480کلو گرام/ماہوار ہے۔ یہ سب جدید تجرباتی /نگرانی کے آلات اور سوت کی پیداواری معیار کی سخت پالیسی کا نتیجہ ہےکہ شمس ٹیکسٹائل کو اپنے حریفوں پر مستقل برتری حاصل ہے۔


یارن کی قسم مقدار مرکب استعمال
کارڈیڈ 12/s - 52/s کپاس ڈینم/بنے ہوئے کپڑے
کومبیڈ 16/s - 60/s کپاس ڈینم/بنے ہوئے کپڑے
ملٹی کاؤنٹ 6/s - 12/s کپاس ڈینم/بنے ہوئے کپڑے
ملٹی ٹوسٹ 6/s - 12/s کپاس ڈینم/بنے ہوئے کپڑے
سلب 6/s - 16/s کپاس ڈینم/بنے ہوئے کپڑے
کمپیکٹ 6/s - 60/s کپاس ڈینم/بنے ہوئے کپڑے
snapshoot