ہم اعلیٰ معیار کی کاریگری کیلیئے پُر عزم ہیں۔
شمس سلب سُوت کی مختلف اقسام کی پیداوار کیلیئے زنسر ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔
شمس نے جدید پلانٹ کی نمایاں سرمایا کاری کی ہے۔
شمس کا سالانہ 40 ملین ڈالر سے زیادہ کا مضبوط منافع ہے۔
شمس بہترین کپاس کے حصول کیلیئے پیشہ ورانہ افراد کا تجربہ رکھتی ہے۔
جدید مشینری میں سرمایہ کاری مُناسب قیمتوں پر معیاری تیار شدہ مصنوعات میں مدد دیتی ہے۔
ہم اپنے صارفین کے ساتھ اُنکی ضروریات کو پورا کرنے کیلیئے اور مختلف مصنوعات کو بنانے کیلیئے قریبی طور پر کام کرتے ہیں۔
تکنیکی لحاظ سے قابل افراد کو ادارے میں شامل کرنے اور بہترین انتظامی طریقہ کار کا 50 سال سے زائد تجربہ