شمس ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ «STML» کی علامت سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تجارت کر رہی ہے۔ شمس ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ(STML) کا شیئر رجسٹرار کارپٹیک ایسوسی ایٹس پرائیویٹ لمیٹڈ ہے جس کے پتہ کی معلومات درج ذیل ہیں:
پتہ: 503-E، جوہرٹاؤن، لاہور، پاکستان۔
فون: + 92 42 35170335-37
فیکس: + 92 42 35170338
ٹرانسفر، ٹرانسمیشن،پتہ کی تبدیلی، منافع کے منڈیٹ،زکٰوت کی کٹوتی،نامزدگی،لین دین کے ٹرانسفر کی تصدیق اور ایسے کسی بھی معاملے سے متعلق کسی بھی قسم کے سوالات کیلیئے مہربانی فرما کر اوپر دیئے گئے پتہ پر رابطہ کریں۔
شیئر ہولڈرز کے مسائل کو دیکھنے کیلیئے معاون شخص:
ہاشم طارق
کمپنی سیکرٹری
ای میل: hashim.tariq@suraj.com
ترسیلی پتہ: 7-B-3 مرینہ ہومز، عزیز ایوینیو، گلبرگ 5، لاہور، پاکستان۔
فون نمبر: 042-35760379, 35760381
فزیکل شیئرز کو CDC میں جمع کروانے سمیت کسی بھی مسئلہ کی صورت میں CDC شیئر ہولڈرز کو اپنے بروکرز/شراکت دار سے رابطہ کرنا چاھیئے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ
شمس ٹیکسٹائل ملز ایک لمیٹڈ کمپنی ہے اور اس کے شیئر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر تجارت کر رہے ہیں. ویب یو آر ایل ہے: www.psx.com.pk
نوٹ: کسی بھی سوال کے معاملے میں، مندرجہ ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:
http://www.secp.gov.pk/complaintform1.asp