شمس ٹیکسٹائل ملز لمییٹد معیاری خام مال کے استعمال اور صنعت کے مسابقتی معیاروں کے مطابق تیار کردہ مصنوعات کیلیئے جانی جاتی ہے۔
یونٹ 1۔ پولیسٹر کاٹن یارن(24960 چرخے،صلاحیت 400000/کلو ماہانہ)
یونٹ 2۔ سُوت کی بُنائی اور تیاری(22176 چرخے، صلاحیت 442000/کلو ماہانہ)
یونٹ 3۔ ملٹی کاؤنٹ،ملٹی ٹوئسٹ اور فینسی سلب سُوت (12096 چرخے، صلاحیت 816480/کلو ماہانہ)
مارکیٹ کے رُجحانات کے ساتھ مطابقت رکھنا شمس ٹیکسٹائل ملز لمیٹد کی ہمیشہ سے پالیسی رہی ہے۔اسی پالیسی اور مارکیٹ کی فینسے سُوت کی طلب کے بدولت شمس نے اس قسم کی سُوت کی پیداوار کیلیئے وقف ایک نیا یونٹ قائم کیا ہے۔ اس جدید یونٹ کی صلاحیت 816480/کلو ماہانہ ہے اور یہ درآمداتی معیار کی ملٹی کاؤنٹ، ملٹی ٹوئسٹ اور فینسی سُوت پیدا کرتا ہے۔
ٹر ٹشلر، بلینڈومیٹ، کلینومیٹ کلینر،سکیورومیٹ
اعلیٰ معیاری مصنوعات کی تیاری کا ایک بنیادی اصول خام مال کی یکساں ملاوٹ ہے۔چونکہ شمس ٹیکسٹائل ملز لمیٹد معیار کی پابند ہے، اسی لیئے امنے اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیئے جدید مشینیں استعمال کرتی ہے۔
ٹرٹشلر کارڈ TC-03
یہ مشین مارکیٹ میں موجود سب سے بڑے کوائلرز سے لیس ہے جو ہمیں طویل سلور پیدا کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے سُوت کی پائیداری زیادہ اور جوڑ کم لگتے ہیں۔
VC-5A ٹویوٹا
سپننگ کیلیئے کارڈڈ کپڑے کی تیاری
ٹویوٹا بریکر ڈرائنگ DX8
ٹویوٹا کا یہ تیز رفتار ڈرا فریم، ڈرائنگ کے عمل کی باقائدگی اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ٹویوٹا فینیشرڈرائنگ DX8 ایک نیا ڈبل ڈیلیوری اور خودکار ہمواری کا ڈرا فریم ہے جو عمل کی مہارت کو بڑھاتا ہے۔
زینسر سادہکس 668
یہ مشین ذخیرہ کرنے اور پھر سے پیداواری صلاحیت رکھتی ہے۔خود کار گھومنے کا عمل دستی کام کو کم کرتا ہے جس سے چرخیاں خود ہی گھومتی ہیں اور خالی ٹیوبز کی جگہ تبدیل ہو جاتی ہیں۔
یہ اعلیٰ موئثر ٹیکنالوجی مظبوطی سے گھومنے کے مظبوط نظام کے ساتھ چیزوں میں انسانی عمل دخل کو کم کرتی ہے۔
زنسر رنگ 351-C3(کومپکیٹ)
COVEMAT ٓاٹو ڈوفنگ سسٹم کے ذریعے بہتر بناوٹ،کم بال دار اور پائدار سُوت کی تیاری قابل عمل ہو گئی ہے۔
Savio link coner orion ``l``
سپننگ فریم کو ونڈرز سے جوڑنے اور پھرکیوں کی خودکار علیحدگی کے ذریعے سے مصنوعات پر کنٹرول قابل عمل ہو گیا ہے۔ یہ ڈبل سلائی سسٹم بہتر اور سُوت کے مقابلے میں بہتر معیار کے جوڑ بناتا ہے۔
سُوت کی طاقت کی یقین دہانی،مصنوعات کو بھاپ دے کر اورجارحانہ سخت عمل کے ذریعے کی جاتی ہے۔